اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 7 افراد جاں بحق

کشتی میں سوار 46 تارکین وطن کو بچالیا گیا، 9 افراد تاحال لاپتہ

سینیگال: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 140 افراد جاں بحق

اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے اسے رواں سال کا سب سے خطرناک حادثہ قرار دے دیا

جوبائیڈن کی پالیسی ملک کو تباہ کر کے رکھ دے گی، امریکی صدر

یہ انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی عدالت نے4لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کی اجازت دے دی

اس فیصلے سے امریکہ میں رہائش پذیر ان ممالک کے باشندے متاثر ہوں گے جہاں جنگ اور قدرتی آفات کے باعث نافذ کی گئی ہنگامی صورتحال ختم ہو چکی ہے

وزیراعظم بیرون ملک سے آنے والی پروازیں روکیں، راجہ فاروق حیدر

تارکین وطن اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے کشمیر کا سفر نہ کریں، وزیراعظم آزاد کشمیر

اردن: آتشزدگی سے 13 پاکستانی تارکین وطن ہلاک

ابتدائی معلومات کے مطابق آگ شاٹ سرکٹ سے لگی اور 3 افراد زخمی بھی ہوئے

ڈونلڈ ٹرمپ نے پیدائشی حق شہریت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

امریکہ تارکین وطن افراد کے پیدا ہونے والے بچوں کا مستقبل خطرے میں

امریکہ: تارکین وطن کے خلاف اتوار سے کریک ڈاؤن کیا جائےگا، ٹرمپ

کارروائی امریکہ کے دس شہروں میں کی جائے گی جہاں عدالتی احکامات کے باوجود غیرقانونی تارکین کی بڑی تعداد مقیم ہے

تیونس کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، ایک ہلاک

بدقسمت کشتی کے چار مسافروں کو زندہ بچا لیا گیا جب کہ 80 کی تلاش کا کام جاری ہے۔

بارسلونا:’پاکستانیوں کے مسائل کرنےکیلئے قونصل جنرل کے دروازے کھلےہیں‘

ڈیسک پاکستانیوں کو  پاسپورٹ و شناختی کارڈ کی فراہمی یقینی بناتی ہے اور نائیکاپ سمیت دیگر اہم دستاویزات کی تیاری میں معاونت فراہم کرتی ہے۔پاکستانی قونصل جنرل

ٹاپ اسٹوریز