چین نے برطانیہ کی جانب سے چینی سرکاری ٹی وی کا لائسنس منسوخ کرنے کے ایک ہفتے بعد بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات پر پابندی عائد کی ہے۔
چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے چاند کی سطح پر لگائے گئے جھنڈے کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔
مودی سرکار کے شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف پر امن آواز بلند کرنے والی 82 سالہ بلقیس بانو کو بھی فہرست میں جگہ دی گئی ہے۔
ماہرین کے مطابق دنیا بھر کی 30 یونیورسٹیوں کے سیکڑوں سائنسدانوں نے کائنات کی توسیع کی مکمل کہانی بیان کی ہے۔
وہ ایسی بیٹریاں بنانے کے لیے تیار ہیں جو گاڑی کو 20 لاکھ کلو میٹر تک چلنے کی صلاحیت فراہم کرے گی، کاٹل
برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 684 مریض ہلاک ہوئے ہیں
حکومتی ایڈوائس کے مطابق پاکستان میں صرف ٹی ٹوئنٹی کھیل سکتے ہیں، بی سی بی صدر نظم الحسن
لوگوں میں یہ سوچ ابھر رہی ہے کہ اب نہیں کچھ کیا تو کبھی نہیں کر پائیں گے۔
کمپنی کے ملازمین کا کام ’سری‘ کے ذریعے ایپل صارفین کی ریکارڈنگ کو سننا تھا
بھارت کے یکطرفہ فیصلے نے ریاست کا وفاقی توازن خراب کر دیا۔
پاکستان کی وزارت اطلاعات نے برطانوی ریگولیٹری ادارے آپکام سے پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے شکایت دائرکی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جھوٹی اور خودساختہ رپورٹ پر بی بی سی حکام کے بات چیت جاری ہے۔
نیو کاسل اسلامک سینٹر پر حملے کے الزام میں چھ مشبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔دو ماہ میں دوسری مرتبہ حملہ کیا گیا ہے۔
لارڈ نذیر احمد کے علاوہ ساؤتھ یارکشائر پولیس نے دو اور افراد کے خلاف بھی جنسی زیادتی کےالزام عائد کیے ہیں، بی بی سی
صارفین کو سہولت حاصل ہوجائے گی کہ وہ ایک پلیٹ فارم سے سماجی رابطے کی دوسری ویب سائٹ پر پیغامات بھیج سکیں گے۔













