بھارت ، فلمی اداکار اور نووارد سیاستدان تھلاپتی وجے کے جلسے میں بھگدڑ ، 39 افراد ہلاک

واقعہ جلسے کے مقام پر گنجائش سے زیادہ لوگ جمع ہونے کے باعث پیش آیا ، 50 زخمی اسپتال منتقل

ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین نصف سنچری ، ابھیشک شرما نے پاکستان کیخلاف نیا ریکارڈ بنا دیا

ابھیشک نے 24 گیندوں پر نصف سنچری بنائی ، 2012 میں یووراج سنگھ نے 29 بالز پر ففٹی اسکور کیا تھا

بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے 23 اکتوبر تک توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا

ایشیا کپ کا سب سے بڑا مقابلہ ، بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 128 رنز کا ہدف دیا جسے بھارت نے 16 ویں اوورز میں پورا کر لیا

پنجاب میں اونچے درجے سیلاب کا الرٹ ، جلال پور پیروالا میں فوج طلب

ملتان کی بستیوں میں کھڑے پانی کے باعث مکانات گرنا شروع ، کہروڑ پکا سے لوگوں کی نقل مکانی

بھارت میں بارشوں سے تباہی ، ریاست ہما چل پردیش آفت زدہ قرار، 320 سے زائد افراد جاں بحق

بھارتی ریاست پنجاب میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد متاثر، فصلیں زیر آب آ گئیں

تعداد انتہائی کم ، اقتدار میں حصہ زیادہ ، بھارت میں برہمنوکریسی عروج پر

وزیرِاعظم اور صدر سے لے کر سول سروس، عدلیہ اور سفارتی سمیت تمام عہدوں پر برہمن قابض ہیں

بھارت اور چین میں پروازیں بحال اور تجارت دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق

بھارت اور چین کا برکس سربراہی اجلاسوں کی میزبانی کے لیے بھی ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان

ٹاپ اسٹوریز