ن لیگ، پیپلز پارٹی قیادت ملاقات، حکومت کیخلاف تمام آپشنز استعمال کرنے پر اتفاق

پاکستان کو تباہی سے بچانے کے لیے ہمیں متحد ہونا ہو گا، شہباز شریف

شہباز شریف کی بلاول بھٹو زرداری کو دعوت

چیئرمین پی پی نے ن لیگ کے مرکزی صدر کی جانب سے دی جانے والی دعوت قبول کر لی۔

 اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات کی خبروں میں صداقت نہیں، گیٹ نمبر4 کا راستہ معلوم نہیں: بلاول

 حکومت کو جمہوری طریقے سے نکالنا چاہتا ہوں، اس سے پہلے کہ کوئی غیر جمہوری طریقے سے آجائے، چیئرمین پی پی کی اخبار نویسوں سے بات چیت

بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ مسترد کردیا

چیئرمین سینیٹ نے حکومت سے ملی بھگت کر کے بل منظور کرایا، چیئرمین پی پی

پنجاب اور کے پی حکومتیں بتائیں کہاں مفت علاج ہو رہا ہے؟ بلاول بھٹو کا چیلنج

 پیپلزپارٹی ہر شہری کو گھر پر مفت علاج پہنچانا چاہتی ہے، چیئرمین پی پی کا گمبٹ میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب

بلاول اسلام آباد کی طرف ہم کراچی کی جانب مارچ کریں گے، شاہ محمود

دھند کا موسم ہے جہاز کے بجائے گاڑی کا سفر زیادہ محفوظ ہے، وزیر خارجہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

بلاول بھٹو کے مارچ سے حکومت کو گھبراہٹ ہو رہی ہے، مرتضیٰ وہاب

جس کمیٹی نے اس متنازعہ مردم شماری کی منظوری دی تھی اس کے سربراہ علی زیدی تھے، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان کو قیمتوں میں اضافے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، بلاول بھٹو

عوام کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے، چیئرمین پی پی

اس صدی کے بحران کا نام عمران خان ہے ، بلاول بھٹو

جو کسی اور کی وجہ سے حکومت بنائیں ان کو عوام کی پراوہ نہیں ہوتی، چیئرمین پیپلزپارٹی

پی ڈی ایم کے  انتظار میں رہے تو بہت دیر ہو جائے گی، راجہ پرویز اشرف

سندھ والا بلدیاتی نظام پنجاب میں بھی لے کر آئیں، سابق وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت

ٹاپ اسٹوریز