برطانیہ برف کی چادر سے ڈھک گیا

سڑکوں پر ٹریفک کی روانی جبکہ کئی پروازیں منسوخ ہو گئیں

لڑکی کو گھورا یا سیٹی بجائی تو جیل جانا پڑے گا

ے قانون سے لوگوں کو ہراسانی رپورٹ کرنے کی حوصلہ افزائی ہوگی

برطانیہ:اسٹریپ اے انفیکشن پھیلنے لگا،8 بچے ہلاک

مرنے والوں میں ایک برٹش پاکستانی بچہ بھی شامل ہے

چین برطانوی اقدار و مفادات کیلئے چیلنج ہے، تعلقات کا سنہری دور ختم ہو گیا، برطانوی وزیراعظم

برطانیہ ان کی قیادت میں ’اسٹیٹس کو‘ کا انتخاب نہیں کرے گا، رشی سوناک کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے پہلی تقریر

دنیا کی دوسری بڑی گولڈ فِش برطانیہ میں دریافت ہو گئی

مچھلی پکڑنے اور اس کا وزن کرنے کے بعد دوبارہ اسے پانی میں چھوڑدیا گیا

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈممالک کی فہرست سے ہٹا دیا، بلاول بھٹو

برطانیہ نے یہ اقدام 21 اکتوبر کے فیٹف کے فیصلے کے نتیجے میں کیا ہے۔

رشی سونک، برطانیہ کے پہلے ایشیائی نژاد وزیر اعظم ہوں گے

پینی مورڈانٹ پارٹی سربراہ اور وزیراعظم بننے کی دوڑ کے لیے کم از کم 100 کنزرویٹو ایم پیز کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ہیں۔

بورس جانسن پھر برطانیہ کے وزیراعظم منتخب ہونے کیلئے سرگرم

دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی کنزرویٹو پارٹی کی اہم شخصیات بورس جانسن کے مخالف رشی سوناک کی حمایت میں متحد ہوگئی ہیں۔

برطانیہ میں نئے وزیراعظم کی دوڑ کا آغاز ہو گیا

سابق وزیراعظم بورس جانسن بھی اس نئی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں

برطانیہ کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید دھائی ارب روپے امداد کا اعلان

برطانیہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد جاری رکھے گا، لارڈ طارق

ٹاپ اسٹوریز