پاکستان کا تجارتی خسارہ 100فیصد سے بڑھ گیا

برآمدات6 ارب 96 کروڑ ڈالر اور درآمدات18ارب 63کروڑ ڈالر رہیں

شفاف انتخابات کسی بھی جمہوریت کیلئے سب سے اہم ہیں، وزیر اعظم

حکومت برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، عمران خان

ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات سمیت کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافہ

نان ٹیکس آمدنی اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی وزارت خزانہ کا ماہانہ معاشی آؤٹ لک

طالبان کی درخواست ایران نے مان لی: ایندھن کی برآمدات شروع

 طالبان نے ایران اور دیگر پڑوسی ممالک سے ایندھن کی درآمدات پر ٹیرف بھی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایرانی عہدیدار کا دعویٰ

اسٹیٹ بینک: شرح سود7فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک اعشاریہ8ارب ڈالر ہے

پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ برآمدات ہوئیں، فرخ حبیب

وزیر اعظم عمران خان کے اقدامات کے باعث برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، وزیر مملکت

جون میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ برآمدات ہوئیں، رزاق داؤد

مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ  اس سال برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہوا

مالی سال 22-2021: 8 ہزار 487 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ، ترقیاتی پروگرام کیلئے 900 ارب روپے مختص

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سود کی ادائیگیوں کیلئے 3 ہزار 60 ارب، تنخواہوں اور پنشن کیلئے 160 ارب، این ایف سی کے تحت ایک ہزار186 ارب، صحت کیلئے 30 ارب اور ہائیرایجوکیشن کیلئے 44 ارب مختص کیے ہیں

ٹیکسٹائل میں بہتری کیلئے حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پڑے، شہباز گل

فیصل آباد میں صنعتوں کا پہیہ چل پڑا ہے، معاون خصوصی

ٹیلی کمیونی کیشن، آئی ٹی سروسز کی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ کے دوران ملکی ٹیلی کمیونی کیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی سروسزمیں نمایاں بہتری آئی ہے، رزاق داؤد

ٹاپ اسٹوریز