باجوڑ دھماکہ ،10 شدید زخمی افراد پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر میں پشاور منتقل
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے زخمیوں کو خون کے عطیات کا سلسلہ بھی جاری ہے
جے یو آئی کارکنان پر امن رہیں ، مولانا فضل الرحمان
وزیراعظم اور وزیراعلی ٰ خیبرپختونخوا سے واقعہ کی انکوائری کا مطالبہ
جے یو آئی کے جلسے میں کون کون رہنما شریک تھے؟ بڑی خبر آگئی
میں نےبھی کنونشن میں جاناتھامگرمصروفیات کی وجہ سےنہ جاسکا،حافظ حمد اللہ