بابر اعظم اس دہائی کے بہترین کرکٹر، ایرون فنچ کا اعتراف

شاہین شاہ آفریدی میچ ونر کھلاڑی ہے، سابق آسٹریلوی کپتان

آسٹریلوی کپتان کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

مجھے احساس ہوا میں اگلے سال کے ٹی 20 ورلڈ کپ تک نہیں کھیل سکوں گا، ایرون فنچ

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ایرون فنچ اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے کیریئر کا آخری ون ڈے میچ کھیلیں گے۔

شکر ہے اب بابر کو بالنگ نہیں کروانا پڑے گی، آسٹریلوی کپتان

ایرون فنچ اس سے قبل بابر اعظم کو بگ بیش میں شامل کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کر چکے

امام کی سنچری رائیگاں، پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

آسٹریلیا نے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 88 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔

ٹی 20 ورلڈکپ، آسٹریلوی کپتان بھی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ کیخلاف

ایڈم زمپا نے میچ کو کنٹرول کیا اور زیادہ وکٹیں لیں، ایرون فنچ

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کو شکست، سیریز آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا نے تین میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔

اسمتھ کی شاندار اننگز، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست

اسمتھ کے 80 رنز کی بدولت آسٹریلیا نے 19ویں اوور میں میچ جیت کر سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کرلی

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے شکست دے دی

لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کی مزاحمت لیکن آسٹریلیا کامیاب

شاندار سنچری اسکور کرنے پر آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ایرون فنچ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے خواہاں

پاکستان سپر لیگ کے میچز میں دیکھا گیا ہے کہ شائقین کرکٹ نے بھرپور انداز میں شرکت کی اس کھیل کو لے کر ان کا جذبہ دیدنی تھا

آئی سی سی کا اسٹمپس تبدیل کرنے سے انکار

ٹورنامنٹ کے درمیان ہم کسی چیز کو تبدیل نہیں کریں گے کیوں کہ اس سے کھیل کی ساکھ متاثر ہوتی ہے

زیمپا جیب میں ہاتھ ڈال کر کیا کر رہے تھے؟ فنچ نے بتا دیا

آسٹریلین ون ڈے ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے لیگ اسپنر ایڈم زمپا پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات کو مسترد کر دیا

ورلڈ کپ: بیلز نہ گرنے کے تنازع پر کوہلی، فنچ نے آواز بلند کردی

بین الاقوامی کرکٹ میں آپ اس طرح کی چیز کی توقع نہیں کررہے ہوتے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی

ورلڈ کپ میں بیلز کا نہ گرنا: بلے بازوں کی خوش قسمتی یا کچھ اور؟

اب تک کے 14 مقابلوں میں پانچ مرتبہ ایسا دیکھا گیا ہے کہ گیند اسٹمپس پر لگی تاہم بیلز نہیں گریں۔

ورلڈ کپ: کپتانوں کی مشترکہ کانفرنس، کس نے کیا کہا؟

کوئی پچھتاوا نہیں کہ ورلڈکپ کے اہم ٹورنامنٹ سے قبل دنیا کی نمبر ون ٹیم کے خلاف سیریز کیوں کھیلی، سرفراز احمد

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے لئے آسٹریلیا نے اپنےاسکواڈ کا اعلان کردیا

ورلڈ کپ 2019کے لیے نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا اسکواڈ کا اعلان کرنے والا دوسرا ملک ہے۔

ون ڈے سیریز ،آسٹریلیا کی پاکستان آنے سے معذرت

ہمارے کھلاڑیوں اور سپورٹنگ اسٹاف کی سیکیورٹی سب سے زیادہ اہم ہے،ترجمان کرکٹ آسٹریلیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp