تعلقات میں بہتری کیلئے سعودی ایرانی حکام کی ملاقات، برطانوی اخبار کا دعویٰ

سعودی عرب اور ایران کے سینیئر حکام کی یہ ملاقات نو اپریل کو عراقی دارالحکومت بغداد میں ہوئی اور اس میں متعدد اہم امور پر گفتگو ہوئی۔

ایران کے ساتھ زیادہ نرمی نہیں برتیں گے، امریکی صدر

خوشی ہے ایران نے مذاکرات میں شمولیت جاری رکھی، جوبائیڈن

امریکہ: جوہری ڈیل نظر ڈالنے کے بھی قابل نہیں، ایرانی سپریم لیڈر

 مذاکرات ایسے نہیں ہونے چاہئیں کہ وہ طول پکڑیں اور ان میں فریقوں کوالجھا دیا جائے، آیت اللہ علی خامنہ ای کی نشری تقریر

اسرائیل نے ہمارے جوہری پلانٹ پر حملہ کر کے بڑی غلطی کی، جواد ظریف

اگر اسرائیل یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح کے عمل سے ایران کمزور ہو گا تو یہ اسُ کی بھول ہے۔

ایران: ایٹمی پلانٹ پر حملہ، مرکزی ملزم کا سراغ لگا لیا

گرفتاری کے لیے ضروری اقدامات بھی اٹھائے جا رہے ہیں۔

اسرائیل، ایران کو جوہری صلاحیت حاصل کرنے نہیں دیگا: نیتن یاہو

تل ابیب ایرانی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع جاری رکھے گا، اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی سیکریٹری دفاع کے ہمراہ پریس کانفرنس

ایران کے ایٹمی پلانٹ پر اسرائیل کا سائبر حملہ، تہران کا بدلہ لینے کا اعلان

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کے شہر نطنز  میں واقع ایٹمی پلانٹ کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا

ایرانی بحری جہاز کواسرائیل نے نشانہ بنایا: امریکی عہدیدار کی تصدیق

بحر احمر میں ایرانی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا تو اس وقت امریکی آئزن ہاور طیارہ بردار جہاز تقریبا 200 میل کی دوری پر تھا۔

پاسداران انقلاب سے وابستہ ایرانی بحری جہاز پر حملہ

حملہ اریٹیریا کے ساحل سے ہوا ہے اور اس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، العربیہ

امریکا ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات کو تیار

ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات آسٹریا میں 6 اپریل سے ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز