ایرون فینچ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کریں گے
اسپیشل فورسز کینیڈین عملے کو بحفاظت افغانستان سے واپس کینیڈا لے کر جائے گی
آسٹریلیا کے 14 سالہ ٖفوٹوگرافر نے قدرتی مناظر کو اپنے انداز میں عکس بند کر کے سب کو حیران کر دیا
مقررہ 20 اوورز میں بنگلہ دیش نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنائے۔ محموداللہ 52، شکیب الحسن 26 عفیف حسین 19 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1سے برابر تھا
بنگلہ دیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے دی۔
آسٹریلوی تیراک ایما میکین 4 گولڈ میڈلز سمیت 7 اولمپک میڈلز جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
شہرہ آفاق کرکٹر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرلیا ہے۔
شلٹر ہوم کے لیے کے لیے 1 کروڑ 61 لاکھ 3سے زائد فنڈز جمع کیے گئے ہیں
آسٹریلیا کی ملبوسات بنانے والی کمپنی لورنا جین نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والے ملبوسات تیار کررہی ہے۔
آسٹریلیا میں محققین نے ایک غیر روائتی ، آسان اور درد سے پاک پٹی تیار کی ہے جو تھوک میں موجود گلوکوز کی سطح کی جانچ پڑتال کرتی ہے۔
پروفیسر مائیکل جب مینڈکوں کی طرح “ٹر ٹر” کرتے ہیں تو مینڈک بھی انہیں جواب دیتے ہیں۔
ملزم پر ایک ہزار سے زائد بچوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز ڈارک ویب سائٹ پر فروخت کرنے کا بھی الزام ہے۔
آسٹریلیا کے تین ریاستوں میں شدید برف باری ریکارڈ ی گئی
گزشتہ چار پانچ سالوں کے دوران پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ وہاں سیکیورٹی کی صورتحال بہت اچھی ہے۔














