ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا

قوی خان طبعیت کی ناسازی کے باعث علاج کی غرض سے کینیڈا گئے ہوئے تھے جہاں ان کا انتقال ہو گیا۔

ممتاز صنعتکار ایس ایم منیر کا انتقال ہو گیا

ایس ایم منیر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ تھے۔

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی کا انتقال ہو گیا

مرحوام مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور وفاق المدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ بھی تھے۔

سابق نگراں وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری کا انتقال ہو گیا

مرحوم گزشتہ تین ہفتوں سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ممتاز فلمساز جمشید ظفر کا انتقال ہو گیا

جمشید ظفر کی نماز جنازہ شب دس بجے گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی گئی۔

عامر لیاقت حسین حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک

مرحوم عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ ان کے صاحبزادے احمد عامر نے پڑھائی۔

کے کے کی کانسرٹ میں طبیعت بگڑنے اور اسپتال جانے کی ویڈیوز سامنے آ گئیں

اسٹیج پرپرفارمنس کے دوران ان کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی

فلم و ٹی وی کے معروف سینیئر اداکار آغا سجاد کشور کا انتقال ہو گیا

آغا سجاد کشور کو ان کی فنی خدمات پر حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز بھی دیا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز