کرونا وائرس پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سینیٹ میں میرے مؤاخذے پر آج بحث شروع ہو گی۔
بھارتی آرمی چیف اشتعال انگیزی کر رہے ہیں، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنا دنیا اس کو آسان سمجھ رہی ہے کشمیر اس سے بہت بڑا مسئلہ ہے۔
ٹرمپ کو جنگ سے روکنے کیلئے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد منظور
صدر ٹرمپ کو پابند کیا گیا ہے کہ جنگ کی صورت میں کانگریس سے منظوری حاصل کریں، قرارداد
پاکستان کو مفاہمت کی باتیں کرنے سے بھی گریز کرنا چاہیے، سینئر تجزیہ کار
ماہر معاشیات اکبر زیدی نے کہا ہے کہ ایران پر مزید امریکی پابندیوں کا نقصان پاکستان کو نہیں ہو گا۔
امریکہ ایران تنازعہ، امریکی صدر نے نیٹو سے مدد کی اپیل کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
مواخذہ: امریکی ایوان نمائندگان کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دو قراردادیں منظور
آگلے مرحلے میں امریکی سینیٹ فیصلہ کرے گا کہ آیا ٹرمپ برسراقتدار رہیں گے یا نہیں
امریکی صدر نے ابوبکر البغدادی کی موت کی تصدیق کر دی
امریکی صدر نے کہا کہ امریکی افواج 2 گھنٹے تک البغدادی کے کمپاونڈ میں رہیں جہاں البغدادی کے کئی ساتھی بھی مارے گئے۔
ٹرمپ پھنس گئے؟ کچھ نہ تدبیر نے کام کیا، مشکلات نے صدر کا گھر دیکھ لیا
صدر ٹرمپ نے آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ مریسن کو فون کرکے ان سے مدد طلب کی تو وہ بھی ذرائع ابلاغ کی زینت بن گئی۔
’لوگ غزوہ ہند کیلئے تیار ہو جائیں‘
تمام امت مسلمہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں پہنچے، کیپٹن (ر) صفدر
امریکہ مستقل دشمنی پر یقین نہیں رکھتا، ٹرمپ
ہر ملک سے دوستی کرنے کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر