امریکہ کا روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

امریکہ بلاجواز امتیاز برت رہا ہے، روسی سفیر

افغانستان: صدر اشرف غنی نے ملکی صورتحال کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیدیا

جلد بازی میں کیے جانے والے انخلا کے باعث ملک کی سلامتی بدترین صورتحال سے دوچار ہے، پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن سے خطاب

ماضی کی طرح لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں، امریکی سائنسدان

ویکسین نہ لگوانے والے افراد ڈیلٹا ویریئنٹ سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، ڈاکٹر فاؤچی

بیرون ملک پاکستانیوں نے ’میڈ ان پاکستان’ الیکٹرک کار تیار کرلی

پروٹو ٹائپ کار کی نقاب کشائی آئندہ تین سے چار ماہ میں کی جائے گی

امریکہ کی بھارت کو وارننگ

امریکہ نے نوٹس لیتے ہوئے اقلیتوں کے حق میں آواز بلند کر دی۔

توانائی کے ذریعے ایٹمی میزائلوں کو تباہ کرنے والے ہتھیار

توانائی کی طاقتور شعاؤں سے دفاع کیا جا سکتا ہے، ماہرین

پاکستان مزید افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، وزیر اعظم

امریکہ اور نیٹو مذاکرات کی صلاحیت کھو چکے ہیں، وزیر اعظم

پاکستان نے امریکی رپورٹ کی تردید کر دی

عدالتیں ملک کے آئین اور قوانین کے مطابق کام کر رہی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف امریکہ کے دورے پر روانہ

ڈاکٹر معید یوسف اپنے دورہ امریکہ میں ہم منصب جیک سلیوان سمیت دیگر اعلیٰ امریکی عہدیداران سے بات چیت کریں گے۔

چین کی امریکہ کو تنبیہ

امریکہ اپنی ناکامیوں کا ذمہ دار چین کو ٹھہرانا چاہتا ہے، چین

ٹاپ اسٹوریز