خیبرپختونخوا کے 10 اور سندھ میں 3 تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بند کیے گئے ہیں
سالانہ امتحان2021 کیلئے نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پرآویزاں کردیا گیا ہے
وفاقی وزیر نے کہا کہ قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔
ہر بچے کی حفاظت یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ہماری ترجیح ہے کہ ہر بچہ محفوظ طریقے سے اسکول جائے، وزیراعظم
اسکول ،کالجز اگر ایس اوپیز کیلئے تیار نہیں توشیڈول سےایک یا 2 ہفتے بعد کھولے جا سکتے ہیں۔
این سی او سی نے والدین اور اسکولوں کیلئے ایس او پیز جاری کر دیے، بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول بھیجنے کی ہدایت
ہر بچے کی حفاظت یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، عمران خان
تمام تعلیمی ادارے کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے
کتابچے میں طلبا کے لیے دلچسپ مشقیں بھی رکھی گئی ہیں۔
اسکولوں میں اگر مائیکرو لاک ڈاؤن یا لاک ڈاؤن کرنا پڑا تو وہ بھی ہو گا، وفاقی وزیر تعلیم کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
نجی اسکول کی انتظامیہ پر 60 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، پی ایس آر اے
حتمی فیصلے سے پہلے تعلیمی ادارے کورونا سے نمٹنے کیلئےتمام انتظامات تیار رکھیں
طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماسک پہننا لازمی ہو گا ، اعلامیہ
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ جہاں بھی اسکول کھل رہے ہیں وہاں کورونا سے متعلق مسائل سامنے آ رہے ہیں۔
ہم جیلوں میں جانے کو بھی تیار ہیں، صدر کاشف مرزا














