کراچی، رکن اسمبلی اسلم ابڑوکی گاڑی پر فائرنگ، بھائی اور بھتیجا جاں بحق

فائرنگ سے 65 سالہ اکرم ابڑو اور 40 سالہ شہریار ابڑو جاں بحق ہو گئے جب کہ زخمیوں میں 45 سالہ عبداللہ ابڑو اور 40 سالہ ارشاد پنہور شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز