کورونا: اسلام آباد ایئرپورٹ پہ متعین سرکاری اہلکار پمز اسپتال منتقل

نعیم جان کو اس وقت اسپتال منتقل کیا گیا جب اسکریننگ کے دوران جسم کا درجہ حرارت معمول سے زائد نکلا۔

کورونا: کابل سے اسلام آباد پہنچنے والا مسافر مشتبہ نکلا، پمز منتقل

مسافر اللہ گل اچکزئی پی آئی اے کی پرواز سے پہنچا تھا۔

اسلام آباد: اے ایس ایف نے ماسکوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی

بیجنگ جانے والے مسافر شیخ محمد گلفام کے سامان سے سرجیکل ماسک کے 12 پیکٹس برآمد ہوئے۔

اسلام آباد: ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات کے حامل ملزمان گرفتار

کامران علی نے 16 لاکھ روپے کے عوض کوریا اور تنزانیہ کی جعلی سفری دستاویزات حاصل کی تھیں۔

اسلام آباد: ایف آئی اے کی مستعدی، مسافر بنا بورڈنگ پاس کے ڈیپارچر لاؤنج پہنچ گیا

توصیف نامی مسافر بنا ایمیگریشن بورڈنگ پاس کے تمام سیکیورٹی پوائنٹس سے گزرتا ہو اے فائیو لاؤنج میں پہنچ گیا۔

اسلام آباد: ایئرپورٹ کی چھت ٹپکنے لگی، اسکینگ مشین ڈھانپ دی گئی

مسلسل بارش کے نتیجے میں ایئرپورٹ کے لاؤنج میں بھی پانی پہنچ گیا ہے۔

اسلام آباد ایئر پورٹ کسی بھی دن گر جائے گا، چیف جسٹس

اگر کوئی پرواز تاخیر کا شکار ہوتی ہے تو مسافروں کو ٹہرانے کے لیے کوئی جگہ نہیں، جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

ملک کے مختلف شہروں میں طوفانی ہوائیں اور تیز بارش

اسلام آباد و راولپنڈی میں شدید آندھی آئی اور 60 سے 80 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔

اسلام آباد ایئرپورٹ: یواے ای سفارتخانے کے آفیسر سے رائفل برآمد

پروٹوکول آفیسر کے پاس موجود رول کارپٹ میں رائفل چھپائی گئی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز