اسلام آباد میں پہلا اسمارٹ سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کرنے کا اعلان

اس نظام کے ذریعے فضائی آلودگی کی نگرانی، پبلک ٹرانسپورٹ کا نظم اور ویسٹ مینجمنٹ کو سنبھالا جائے گا

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی

جلسہ شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گا۔

سیلابی ریلے میں بہنے والے کرنل کی لاش دریائے سواں سے مل گئی ، بیٹی کی تلاش جاری

صبح کے وقت کرنل کی گاڑی کا بونٹ اور دروازہ دریائے سواں پل کے نیچے سے مل گیا تھا

پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ

اس کا آغاز اسلام آباد سے کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد نے محفوظ ترین شہروں میں دنیا کے بڑے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا، لاہور بھی فہرست میں شامل

ورلڈ سیفٹی انڈیکس نمبیو کے مطابق اسلام آباد کو 380 شہروں میں 93 واں محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے

اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں ، فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد

2013 سے کالے شیشوں کے حوالے سے این او سی پر پابندی عائد ہے

ہم نے پی ٹی آئی کو 40شرائط پر جلسے کی اجازت دی ہے،ڈی سی اسلام آباد

اگر ایس او پیز کی خلاف ورزی ہوگی تو قانون حرکت میں آئے گا،عرفان نوازمیمن

ٹاپ اسٹوریز