اسامہ ستی کے قتل کا مقدمہ درج، لواحقین کا سرینگر ہائی وے پر دھرنا ختم

طالبعلم اسامہ ندیم ستی کے قتل کی درج ایف آئی آر میں قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں

مودی سرکار کا کسانوں کے مطالبات ماننے سے پھر انکار

حکومت کی جانب سے پہلی بار واضح طور پر مطالبات ماننے سے انکار کیا گیا ہے

بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کے مذاکرات کو نئی چالاکی قرار دے دیا

متنازعہ قوانین کی واپسی تک حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی، بھارتی کسان

بھارت: احتجاجی کسانوں کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بلاک

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس بھارت کے انتہا پسند جنونی گروپس کے اکاؤنٹس بلاک نہیں کرتی ہیں۔

بھارت میں حالات بدستور کشیدہ: دہلی کے وزیراعلیٰ سمیت متعدد رہنما نظر بند

سیاسی جماعتوں، ریلوے ورکرز، ٹرک ڈرائیورز، اساتذہ اور مزدور یونینز نے بھی ’بھارت بند‘ کی حمایت کر دی ہے

بھارتی حکومت کیخلاف سکھ کسانوں کا احتجاج11ویں روز بھی جاری

کسانوں نے 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال اور احتجاج مزید تیزکرنے کا اعلان کیا ہے

نیویارک: سکھوں کا ہندوستانی قونصل خانے کا گھیراؤ

بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرین نے نعرے لگائے۔

کراچی: اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین احتجاج ختم کرنے پہ آمادہ

ہم پاکستان اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ ہیں، کل آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ سعید غنی

اسٹیل ملز : برطرف ملازمین کا احتجاج، نیشنل ہائی وے کی بندش

پولیس کی بھری نفری نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے لیے اسٹیل ملز کے اطراف پہنچ گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز