حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس: نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کو آرڈینیشن سینٹر قائم کرنیکا فیصلہ

اتحادی جماعتوں کی حکومت اپنے سیلاب متاثرہ بھائیوں، بہنوں اور بچوں کی دوبارہ ان کے گھروں میں آباد کاری تک چین سے نہیں بیٹھے گی، وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کا اعلامیہ

عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کو آئندہ کی حکمت عملی سے آگاہ کر دیا

پارٹی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے پارلیمانی پارٹی کے منعقدہ اجلاس میں اراکین کو مختلف ٹاسک بھی سونپ دیے، ذرائع

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب: اہم سیاسی و معاشی فیصلے متوقع، فارن فنڈنگ تحقیقات پر مشاورت ہو گی

وزیراعظم کے طلب کردہ اجلاس میں عمران خان دور میں برطانیہ سے آنے والی رقم بحریہ ٹاون کو دینے کے معاملے پر بات ہو گی۔

پنجاب اسمبلی اجلاس: ق لیگ اپوزیشن نشستوں پر براجمان، ووٹ کاسٹ نہیں کیا

ن لیگ سمیت حکومتی اتحاد کے اراکین اسمبلی کی تعداد 180 ہے۔

نوجوانوں کی ترقی کے لیے ڈیجیٹل طور طریقوں کو اپنانا ہو گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے روانڈا میں دولت مشترکہ کے اجلاس سے خطاب کیا۔

پنجاب میں 11 ٹال پلازے ختم کرنے کی منظوری

ضلع بہاولپور میں بہاولپور حاصلپور، چشتیاں روڈ پر واقع ٹول پلازہ بھی ختم کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔

ٹی ٹی پی سے متعلق حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری اور اتفاق رائے سے ہو گا،قومی سلامتی کمیٹی

شرکائے اجلاس کو پاک افغان سرحد پر انتظامی امور کی بابت آگاہی دی گئی، اعلامیہ

گورنر پنجاب نے اسمبلی اجلاس کل ایوان اقبال میں طلب کیا ہے، ڈپٹی اسپیکر

گورنر آئینی طور پر کہیں بھی اجلاس بلاسکتے ہیں، دوست محمد مزاری کی ہم نیوز سے بات چیت

بین المذاہب رہنماوں کی دنیا کے مسلمانوں سے بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنیکی اپیل

دین اسلام اور دیگر مذاہب عالم احترام انسانیت،امن و محبت کا درس دیتے ہیں، ڈاکٹر چیلا رام کا قومی اقلیتی کمیشن کے اجلاس سے صدارتی خطاب

ٹاپ اسٹوریز