موبائل فون مکینک سیف گیمز میں سونے کا تمغہ جیت لایا

کراٹے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والا پشاور کا مراد خان موبائل فون مرمت کر کے اپنے گھر والوں کی کفالت کرتا ہے

سری لنکا کیخلاف سیریز : فارم بحال کرنے کی کوشش کروں گا، اظہر علی

 آسٹریلیا میں ہماری کارکردگی اچھی نہیں رہی تاہم ہم کوشش کریں گے کہ ہوم گراؤنڈ پر کھیل کر اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں۔

کرکٹر ناصر جمشید نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا

برطانوی عدالت 9 فروری 2020 کو ناصر جمشید کے متعلق فیصلہ سنائے گی۔

پاکستان کے جونیئر اسکواش کھلاڑی حزیفہ ابراہیم کا کارنامہ

پاکستانی اسٹار کھلاڑی نے امریکہ میں منعقدہ ٹیکساس جونیئر گولڈ اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

روس پر اولمپکس سمیت تمام عالمی مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد

واڈا نے روس پر 2020 ٹوکیو اولمپکس اور 2022 بیجنگ سرمائی اولمپکس سمیت کھیل کے تمام عالمی مقابلوں پر چار سال کی پابندی عائد کر دی

وسیم اکرم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے کا امکان

چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے کرکٹ کمیٹی کی چئیرمین شپ سے دستبردار ہونے کے بعد سے یہ عہدہ خالی ہے

2022 میں کرکٹ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی، وسیم خان

آسٹریلیا نے تین ٹیسٹ میچز کھیلنے کی درخواست قبول کی ہے، 2022 میں کرکٹ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی۔

10 سال کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 11 سے 15 دسمبر تک راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

وسیم خان کے ہونے سے کرکٹ کمیٹی کے معاملات پر اثر پڑنا تھا، احسان مانی

ایسا بااختیار چیئرمین چاہتے ہیں جن کو ہر قسم کی کرکٹ میں فیصلے کرنے کی اجازت ہو، پی سی بی چیئرمین

انضام الحق نے اپنی سوچ کے مطابق بیان دیا، جواب نہیں دوں گا، فواد عالم

قومی ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ میں کرکٹ چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ کھلاڑی پر ہر میچ میں دباؤ ہوتا ہے اور میں ہرمیچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی پوری کوشش کروں گا۔

ٹاپ اسٹوریز