تاریخی دن جب پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بنا

چیمپئینز ٹرافی جیتنا ہمارے لیے ایک یادگار لمحہ ہے جس کو کبھی نہیں بھول سکوں گا، سرفراز احمد

ون ڈے انٹرنیشنل میں کتنی مرتبہ 400 سے زائد رنز بنے؟

پاکستان کی ایک روزہ ٹیم نے آج تک چار سو ہندسہ عبور نہیں کیا، قومی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور 399 رنز کا ہے جو انہوں نے زمبابوے کے خلاف بنایا تھا۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستان آسٹریلیا اور بھارت سے آگے

پاکستان 106 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر آ گیا ہے، آسٹریلیا اور بھارت 105، 105 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔

فیفا فٹبال ورلڈ 2026کے میزبان شہروں کا اعلان

پہلی بار ٹورنامنٹ  32 ٹیموں کے فارمیٹ کے بجائے 48 ٹیموں کے ساتھ کھیلا جائے گا

ون ڈے رینکنگ:امام الحق نے ویرات کوہلی سے دوسری پوزیشن چھین لی

فاسٹ باولر شاہین آفریدی ایک بار پھر چوتھے نمبر پر پہنچ گئے

ون ڈے رینکنگ:پاکستان آگے، بھارت پیچھے رہ گیا

پاکستان کا چوتھا نمبر، بھارت ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلا گیا

تیسرے ون ڈے میں بھی کامیابی: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ

ویسٹ انڈیز کو تین روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں جیت کیلئے پاکستان نے 270 رنز کا ہدف دیا تھا۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر شائقین پر پولیس کا لاٹھی چارج

میچ کے ٹکٹ موجود ہیں لیکن اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے، شائقین کا الزام

ملتان: ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرا ون ڈے، امام الحق کی نصف سنچری، ریکارڈ بھی بنا لیا

امام الحق مسلسل 7 میچوں میں 50 رنز بنانے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بن گئے ہیں۔

پاکستان کی تاریخ کے معمر ترین گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر

کراچی سے تعلق رکھنے والے لوہار نسیم الدین نے ایک ہاتھ سے سیب توڑنے کے مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دی تھی

ٹاپ اسٹوریز