انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) پاکستان کھلاڑی بابراعظم اور فخرزمان آئی سی سی کے ’پلیئر آف دی منتھ‘ ایوارڈ کیلئے منتخب کیا ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے تیسرے کرکٹر ہیں کشال بھرتل ہیں۔
فخر زمان نے100.66 کے تناسب سے302 رنز بنائے جن میں2 سنچریاں بھی شامل ہیں۔ بابر اعظم نے76 کے تناسب ایک روزہ میچز میں228 رنز اور43.57 کے تناسب سےٹی20 میچز میں305 رنز بنائے۔
تیسرے’پلیئر آف دی منتھ‘ کشال بھرتل نے بین الاقوامی ٹی20 میچز میں69.50 کے تناسب سے 278 رنز بنائے۔
شائقین آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جا کر اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو ووٹ دے سکتے ہیں۔
The ICC Men’s Player of the Month nominees for April are in ?
Fakhar Zaman ?? 302 ODI runs at 100.66, two centuries
Babar Azam ?? 228 ODI runs at 76.00; 305 T20I runs at 43.57
Kushal Bhurtel ?? 278 T20I runs at 69.50Vote now: https://t.co/ZYuKhVxbHF ?️#ICCPOTM pic.twitter.com/7dyVhwkFOo
— ICC (@ICC) May 5, 2021
خیال رہے کہ آئی سی سی نے جنوری2021 سے مرد و خواتین کرکٹرز کیلئے ’پلیئر آف دی منتھ‘ ایوارڈ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ تاکہ بین الاقوامی کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو سراہا جائے۔
پلیئر آف دی مہینے کا فیصلہ آزاد ووٹنگ اکیڈمی کے ذریعہ کیا جائے گا جس میں پوری دنیا کے کرکٹ شائقین شامل ہوں گے۔