مستقبل کی اسکائی ٹنلز کیا ہیں؟

اس سسٹم سے روایتی طریقوں سے ہٹ کر بہترین انفراسٹرکچر کم وقت میں تعمیر کیا جاسکتا ہے

جارج فلائیڈ کی موت کے بعد کمپیوٹر پروگرامنگ میں بھی تبدیلیاں شروع

کوڈنگ میں ماسٹر اورسلیو کی جگہ، لیڈر اور فالوور، جبکہ بلیک لسٹ کی جگہ  ڈینالسٹ کی اصطلاح استعمال کریں گے

فیس بک لاگ اِن کی تفصیلات چورانے والی25 ایپس پر پابندی عائد

ان اپیس کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس پہلے فروری میں بھی گوگل نے 600 ایپس پر پابندی عائد کی تھی

جاپان: زلزلے میں بغیر دشواری چلنے کی صلاحیت رکھنے والی بلٹ ٹرین تیار

 تین سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی ریکارڈ رفتار سے چلنے والی یہ بلٹ ٹرین جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو اور شہر اوساکا کے درمیان چلتی ہے۔

بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں پہلی پوزیشن کھو بیٹھے

ایمازون کے مالک جیف بیزوس بل گیٹس کو ایک درجہ نیچے دھکیل کر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ 

پی ٹی اے کا پب جی گیم پر عارضی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

گیم پر مکمل پابندی عائد کرنی ہے یا نہیں اس حوالے سے حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا، ترجمان پی ٹی اے

دنیا کی 90 سے زائد کمپنیوں نے فیس بک کا بائیکاٹ کر دیا

بائیکاٹ کے باعث فیس بک کو صرف دو روز میں 100 کھرب روپے سے زائد کا نقصان ہوا

بھارت نے ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر پابندی عائد کر دی

ٹک ٹاک، شیئراٹ، یوسی براوزر، کلیش آف کنگز، بیوٹی پلس، ویگو ویڈو، ڈی یو براوزر، لائکی، وڈ میٹ سمیت دیگر 59 ایپس شامل ہیں۔

پاکستان وینٹی لیٹر بنانے والے ممالک میں شامل

کورونا کا پہلا کیس آیا توہم کچھ بھی خود تیار نہیں کر رہے تھے، آج سے ہم اپنے وینٹی لیٹرزاستعمال کریں گے اور بیرون ملک بھی بھیج سکیں گے، فواد چوہدری

برطانوی کمپنی ایسٹن مارٹن نے جدید ترین پاور بائیک متعارف کرا دی

برطانوی کمپنی ایسٹن مارٹن نے جدید ترین پاور بائیک متعارف کرا دی ہے جس کی پاکستانی کرنسی میں قیمت دو کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز