سرفراز اور رضوان دونوں ہار سے پریشان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں دو دو میچز کھیلنے کے بعد بھی جیت کا کھاتا نہ کھول سکیں۔

بوم بوم آفریدی کا آخری پی ایس ایل؟

تباہ کن بلے بازی کی وجہ سے شہرت پانے والے شاہد آفریدی کی آج پشاور زلمی کے خلاف میچ میں پہلے چھ بیٹس مین میں بھی باری نہیں آئی۔

ملتان کیخلاف جیت: حیدر علی شعیب ملک کے شکرگزار

شعیب ملک نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ شاہ نواز دھانی کدھر گیند کرائے گا،

کامران اکمل کنگ آف پی ایس ایل ہیں، یونس خان

پشاور زلمی نے آج بہترین بیٹنگ کی جب کہ ملتان سلطانز نے بھی اچھا کھیل پیش کیا، سابق کپتان

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

میچ کے بعد حفیظ کا بلا پکڑ کر کرس گیل نے کیا کہا؟

لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کے دھواں دار بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

فاف ڈوپلسی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلسی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا ہے۔

سرفراز اور حفیظ پہلے آپ پہلے آپ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان حفیظ کیساتھ ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے

پی ایس ایل 6: راشد خان کا سفر ختم

راشد خان زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے وطن واپس روانہ ہوئے۔

لاہور کیخلاف سرفراز کو غصہ بار بار کیوں آیا؟

سرفراز کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے کوچ معین خان کو میدان میں آنا پڑا۔

ٹاپ اسٹوریز