کشمیر میں مظالم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے ،نہ ہی پیچھے ہٹیں گے، عارف علوی 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست: کراچی کنگز نے پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

 کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

کراچی کنگز نےلاہورقلندرکو7رنز سے ہرادیا

کراچی کنگز کو فائنل فور میں پہنچنے کے لیے اس میچ میں فتح درکار تھی

پی ایس ایل: ظفر گوہر نے سب سے زیادہ رنز دینے کا ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پشاور زلمی کے خلاف میچ کھیلتے ہوئے ظفر گوہر نے 4 اوورز میں 65 رنز دیے ہیں۔

پشاور زلمی کی شاندار کوشش ناکام: اسلام آباد یونائیٹڈ 15 رنز سے کامیاب

اسلام آباد یونائیٹڈ کے قائم مقام کپتان عثمان خواجہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 105 کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔

پی ایس ایل6: پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شاداب خان کی جگہ عثمان خواجہ کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

پی ایس ایل 6، آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پشاور زلمی سے شکست کی صورت میں اسلام یونائیٹڈ کی پوزیشن کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

 کولن منرو نے 88 اور افتخار احمد نے 71 رنز کی ناقابل شکست  اننگز کھیلی

ٹاپ اسٹوریز