جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلسی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کر لیا ہے۔
The South African superstar @faf1307 has joined Quetta Gladiators ??
We welcome you Faf in #PurpleForce
Looking forward to see you in Purple and Gold #WeTheGladiators #ShaanePakistan pic.twitter.com/HCsvyyqvKj— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) February 23, 2021
حال ہی میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے بلے باز فاف ڈوپلسی نے کرس گیل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شمولیت اختیار کی ہے۔
پی ایس ایل 6: راشد خان کا سفر ختم
ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز کرس گیل انٹرنیشنل ڈیوٹی کے باعث وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔
کرس گیل کی پی ایس ایل 6 میں آخری اننگز؟
گزشتہ روز لاہور قلندرز کے خلاف کرس گیل نے بلے بازی کا مظاہرہ کیا تھا اور میدان کے چاروں اطراف چوکوں اور چھکوں کی بارش کر دی تھی۔
کرس گیل نے 45 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔