نیب نے سابق صدر کے کلفٹن کراچی میں گھر کو 12 فروری 2020 کو منجمد کیا تھا
بخار یا کھانسی کی شکایت پر ماسک پہننے، بائیومیٹرک حاضری نہ لگانے، روزانہ کی بنیاد پر ماسک بدلنے کی ہدایت
نیب نے اپنی درخواست میں عبدالغنی مجید کا 5145مربع گز کا پلاٹ منجمند کرنے کی استدعا کی
او آئی سی کے نمائندہ خصوصی6 مارچ تک پاکستان میں رہیں گے اور آزادکشمیر کا دورہ بھی کریں گے
احساس انڈر گریجویٹ اسکالرشپس میں 50 فیصد کوٹہ لڑکیوں کے لیے رکھا گیا ہے
ہماری حکومت ان علاقوں میں عوامی سہولتوں کو بہتر بنائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان
مینجمنٹ کا جواب تسلی بخش نہیں تھا اور مناسب اقدامات بھی نہیں اٹھائے گئے، آڈٹ رپورٹ
ایک ماہ میں ٹماٹر 60 فیصد، انڈے 26 فیصد، ایل پی جی اور بجلی 13 فیصد، سبزیاں 11 فیصد اور آٹا 5 فیصد سستا ہوا۔
پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی علی نواز شاہ 8 سال قبل انتقال کر چکے ہیں اور انہیں شاہ اسپننگ ملز لمٹیڈ کے متعلق تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے۔