شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دہلی کے مسلمانوں کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ مسلمان ہیں اور بھارت دنیا کے امن کو آگ لگانا چاہتا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلقہ ضروری سازوسامان خریدنے کے لیے 23 کروڑ روپے فراہم کیے گئے۔
مردان میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں صادق نامی شخص اور اس کا 8 سالہ بیٹا حسنین جاں بحق ہو گئے
ٹریفک پولیس کی جانب سے سیاحوں کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن جاری کر دی گئی۔
عمارت کا ملبہ اٹھانے کےکام میں اب مزید تیزی آگئی ہے اور امدادی کاموں میں مختلف ادارے حصہ لے رہے ہیں
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسلام نے ہی خواتین کو طاقت دی جبکہ زمانہ جاہلیت میں تو لڑکیوں کو زندہ درگور کر دیا جاتا تھا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے اسلحہ دکھا کر لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے
پولیس نے اہلخانہ کی نشاندہی پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری خواتین قومی و بین الاقوامی سطح پر زندگی کے ہر شعبے میں شاندار کارکردگی دکھا رہی ہیں۔