جس طرح سے کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیلا ہے اس کی توقع نہیں کی جارہی تھی، سید مراد علی شاہ
16 اور 17 مارچ کو منعقد ہونے والی نمائش کا مقصد سائنس سفارتکاری کے تصور کو فروغ دینا ہے، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی
حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ این ای ڈی یونیورسٹی کے پروفیسرز سے بھی مدد و تعاون حاصل کریں گے۔
کوو برینڈن کے نام سے شہرت یافتہ پاکستانی ریسلر محمد بلال ڈسٹرکٹ ایسٹ کی عدالت میں جونیئر کلرک ہیں۔
پولیس والوں نے کیری ڈبہ پر فائرنگ کردی، جس سے ہمارے دو ساتھی جاں بحق ہوگئے، زخمی شہری
احتجاج کے باعث سڑکوں پہ بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اپوزیشن ارکان کو خریدنے کی کوشش کے خلاف حکمت عملی پر مشاورت ہوگی، ذرائع
بارہ سالہ بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
لاپتہ ایس ایس پی کو گلگت بلتستان سے حراست میں لیا گیا ہے۔