وزیر اعلیٰ پنجاب نے چھوٹے ڈیمز پر کام شروع کرنے کی منظوری دے دی

کوہ سلیمان کے پہاڑی نالوں سے ہر سال لاکھوں کیوسک پانی ضائع ہوتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

اسلام آباد: مارگلہ ٹریل پر ایک بار پھر تیندوا، شہری خوف کا شکار

تیندوے کی تصویر سامنے آنے پر شہریوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔

اخوت فاؤنڈیشن سندھ کے 10 ہزار لوگوں کو بلاسود قرضے فراہم کرے گی، گورنر پنجاب

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے حوالے انتہائی فکر مند ہیں۔

پارک لین ضمنی ریفرنس: آصف زرداری، فریال تالپور پر9ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی

ابتدائی ریفرنس میں سابق صدر سمیت 10 ملزمان اور تین کمپنیوں پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مفت دودھ ٹیسٹ کرنے کا اعلان

دودھ کا ٹیسٹ صرف تین منٹ میں ہی ہو جائے گا۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی، وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں پہلےعزاداروں کے جلوس کو نکلنے کی اجازت نہیں دی  پھر شرکا پر تشدد کیا گیا، شاہ محمود قریشی

ایون فیلڈ ریفرنس:مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلیں نواز شریف سے الگ

نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ایون فیلڈریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ ہی ملزم کے صحت مند ہونے کا ثبوت ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کو سرنڈر کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت کے فیصلے کو سپرسیڈ نہیں کر سکتی تھی، جسٹس عامر فاروق

سپریم کورٹ نے نیپرا قانون کے سیکشن 26 پر عملدرآمد کا حکم دے دیا

عدالت نے 10 دن میں نیپرا ٹربیونل کے ممبران کو تعینات کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز