نیب نے راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست کی مخالفت کر دی

شریک ملزمان کے وکلا نے بھی عدالت سے معاملے پر جرح کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے تک وقت مانگ لیا۔

اشیائے ضروریہ: قیمتوں میں اضافہ کورونا اور بارشوں کی وجہ سےہوا، اعلامیہ

وزارتیں بڑھتی ہوئی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے اقدامات کریں، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہدایت

بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

قابض فوج نے رام باغ کے علاقے میں متعدد گھروں کو دھماکہ خیز مواد سے بھی تباہ کر دیا

غیرت کے نام پر قتل: چھ ماہ بعد لڑکی کے والد، بھائی گرفتار

پولیس نے پچیس سالہ جویریہ کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالا باپ عبدالغفور، بھائی عبدالشکور اور اقبال کو گرفتار کرلیا

اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، فیصل جاوید

اپوزیشن نے پہلے بھی جلسے کیے مگر حکومت کو کچھ نہیں ہوا، اپوزیشن ایک بار پھر رپیٹ براڈ کاسٹ کر کے دیکھ لیں، رہنما پی ٹی آئی

وزیراعظم عمران خان کا آسٹریلوی ہم منصب اسکاٹ موریسن سے رابطہ

دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس اور ترقی پذیر ممالک کے لیے قرضوں میں رعایت کے عالمی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

ٹک ٹاک پر پابندی مستقل نہیں، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور نے سینیٹ کی کمیٹی برائے قانون سازی کو بتایا کہ فلٹر لگانے کے لیے ٹک ٹاک انتظامیہ سے رابطے جاری ہیں

کشمیری شہید ہو رہے اور دہشتگردی کا الزام بھی ان پر لگ رہا، شاہ محمود

بھارت نے مکاری سے کشمیر کی جدوجہد آزادی کو دہشتگردی کا رنگ دیا، وزیر خارجہ

نیا پاکستان کا خواب چکنا چور ہوگیا، قوم اب آپ سے حساب لے گی، حمزہ شہباز

ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ مجھے گرفتار کیے ہوئے ڈیڑھ سال ہونے کو ہے، ابھی تک کرپشن ثابت نہ کرسکے

حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھا دی

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں ایک روپے 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے کا اضافہ کردیا گیا

ٹاپ اسٹوریز