خیبر ٹیچنگ اسپتال واقعہ، ڈائریکٹر سمیت7ارکان معطل

بورڈ آف گورنرز نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں آکسیجن پلانٹ کے 3 لوگ غفلت کا مرتکب قرار دیا

پاکستان میں کورونا سے مزید 37 افراد جاں بحق

کورونا کے مزید 3 ہزار 795  کیسز رپورٹ ہوئے۔

لاہور: جلسہ کرنے پر ن لیگ کے مرکزی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

درج مقدمے میں انسداد کورونا ایکٹ 2020 کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

روس: پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش

روس کی جانب سے ملنے والی پیشکش وفاقی وزارت صحت کو بھجوا دی گئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

آزاد کشمیر: دو بہنیں غلطی سے ایل او سی پار کر گئیں

دونوں بہنوں کی رہائی کے لیے بھارتی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

کراچی: ٹھیلے کو لٹنے سے بچانے کی کوشش، 13سالہ بچہ جاں بحق

سانحہ ڈکیتی کے دوران بچے کی جانب سے ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کے باعث پیش آیا ہے، چھریوں کے وار سے جاں بحق ہونے والے شاہد خان کے بھائی کا بیان

لاہور جلسہ، ن لیگ کی جانب سے پلان بی تیار

لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کی صورت میں خواتین متحرک ہوں گی جب کہ خواتین اپنے اپنے حلقوں سے ریلی کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچیں گی۔

راولپنڈی: ریلی نکالنے پر پی ڈی ایم کے خلاف مقدمہ درج

مقدمے میں سابق میئر اور ایم این اے ملک ابرار سمیت ن لیگ اور جے یو آئی (ف) کے مقامی رہنماؤں کو نامزد کیا گیا ہے۔

حمزہ شہباز نے مریم سے استعفیٰ مانگ لیا ہے، فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدر اعوان کا خیالی پلاؤ 14 دسمبر کو پک جائے گا، حکومت جانے کادعویٰ بلی کے خواب میں چھیچھڑے ہیں۔

بنڈل آئی لینڈ بن جائے تو یہ دبئی کو پیچھے چھوڑ دے گا، عمران اسماعیل

50 بلین ڈالر اگر سندھ میں آجائیں تو اس صوبے کی محرومیاں دور ہو جائیں گی، گورنر سندھ

ٹاپ اسٹوریز