لاہور سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں بارش

ملک بھر میں آج سے 2021 کی پہلی برفباری کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم کا بہاولپور میں سیاسی پاور شو

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم ریلی کے ساتھ چنڑ ہاؤس جلسہ گاہ پہنچ گئیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 2 ہزار 272 افراد متاثر

24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 53 اموات ہوئیں۔

کورونا: وائرس کی نئی قسم لاہور پہنچ گئی

متاثرہ خاتون برطانیہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی تھیں۔

 فضل الرحمان کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، آئندہ بھی ہوتا رہیگا: حافظ حسین

 نواز شریف نے ضیا الحق کی برسی سے بے نظیر کی برسی تک اپنی سیاست ڈبو دی۔

ایل او سی: پاکستان نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا ہے، آئی ایس پی آر

پاکستانی ڈاکٹر نے کینسر مریضوں کا 6 لاکھ ڈالرز سے زائد بل ادا کردیا

ڈاکٹر عمر عتیق نے 200 کینسر کے مریضوں پر واجب الادا چھ لاکھ 50 ہزار ڈالرز کے بل ادا کردیے ہیں

کالعدم لشکر طیبہ کے رہنما ذکی الرحمان لکھوی گرفتار

ذکی الرحمان لکھوی کو دہشت گردی کے لیے مالی معاونت پر گرفتار کیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جبری مشقت کے خلاف کمیشن قائم کر دیا

ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں کمیشن ایک ماہ میں جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے، عدالت

ٹاپ اسٹوریز