پاکستان میں کورونا سے مزید 84 اموات

اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 697 ہے

پی ڈی ایم: 8 جماعتوں کا پیپلزپارٹی، اے این پی کو شو کاز نوٹس دینے پر اتفاق

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت بہتر ہونے پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب کیا جائے گا۔

ن لیگ سمیت 5 جماعتوں کا سینیٹ میں الگ بلاک بنانے پر اتفاق

فیصلہ پی ڈی ایم میں شامل پانچ جماعتوں کے سینیٹ کے رہنماوَں کے اجلاس میں کیا گیا ہے، اعظم نذیر تارڑ کا دعویٰ

اسلام آباد: کورونا کے مزید 844 کیسز رپورٹ

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.7 ہو گئی ہے، ضلعی انتظامیہ

مہنگائی کی شرح 17.21 فیصد ریکارڈ: 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ایک ہفتے کے دوران گوشت، چینی، دودھ، دہی، گھی، آٹا اور انڈے سمیت دیگر اشیا مہنگی ہو گئیں، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

ملتان: آنکھوں کا آپریشن کرانے والے16 افراد بینائی سے محروم

صحت کارڈ اسکیم کے تحت آپریشن کرانے والے افراد نہایت غریب اور محنت کش طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔

روزے کے دوران کورونا ویکسین لگوانا جائز قرار

دارالافتا پاکستان و سعودی عرب اور جامعہ الا زہر نے کورونا ویکسین روزہ میں لگوانے پر اتفاق کیا ہے۔

سندھ: محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب

صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔

وزیراعظم کا ممتاز گلوکار شوکت علی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ملک میں فن گائیکی کے حوالے سے ان کی خدمات کو سنہرے حروف میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

سندھ :کاروبار بند نہ کرنے اور جیل بھرو تحریک چلانے کا اعلان

بیشک گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا جائے لیکن کاروبار بند نہیں کریں گے، سندھ تاجر اتحد کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز