کم سن بچی عین نکاح کے وقت بازیاب

پولیس کے مطابق بچی کو پہلے اغوا کیا گیا اور بعد میں اس کی شادی تین گنا بڑی عمر کے مرد کے ساتھ کروائی جا رہی تھی

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 اموات

ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 783 نئے کیسز سامنے آئے، این سی او سی

پہلا ٹی ٹونٹی: دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم  201 رنز پرڈھیر ہوگئی۔

پاکستان نے افغانستان امن عمل میں زبر دست لیڈرشپ دکھائی، برطانوی ہائی کمشنر

 پاکستان نے امن تباہ کرنے والوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کی ہے۔ افغانستان میں امن کا فائدہ پاکستان کو ہوگا، ڈاکٹر کرسچن ٹرنر

انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آ رہی، برطانوی ہائی کمشنر

پر اعتماد ہوں کہ انگلش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان میں کوئی رکاوٹ نہیں اور یہ ہو گا، برطانوی ہائی کمشنر

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر کی حدود سے جانے کا حکم

وفاقی وزیر کی آزاد کشمیر میں تقریر سے امن وامان کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے۔

اراکین کی رکینت معطلی سے سیاسی بحران پیدا نہیں ہوگا، ثمر عباس

رکینت کی معطلی کے بعد وزارت کے اختیارات بھی چلے جاتے ہیں، ثمرعباس

25 جولائی کو دھند نہ چھائی تو ن لیگ کامیاب ہو گی، مریم نواز

عمران خان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، عمران خان کشمیر آئے تو تین سال کا حساب مانگنا۔ نائب صدر مسلم لیگ ن

پاکستان امریکہ سے باہمی رابطے برقرار رکھنے کا خواہاں ہے، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی ، افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کی ازبک ہم منصب کے ہمراہ امام بخاری کے مزار پر حاضری

وزیراعظم عمران خان نے ازبک ہم منصب کے ہمراہ امام بخاری کے مزار پر حاضری دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز