عوام کو معلوم ہے عمران خان کےسوا کوئی اور چوائس نہیں، شہباز گل

پشاور کے عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کر دیا ہے، معاون خصوصی

دوسرا ٹی 20: بنگلہ دیش کو شکست: سیریز پاکستان کے نام

قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 109 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے 18 ویں  اوور میں حاصل کر لیا۔

اب سکول بند نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

کوروناسےتعلیم کابہت نقصان ہوا اسکول بند کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے

عمران خان اور مودی سے گزارش ہے تمام راستے کھول دیں، نوجوت سنگھ سدھو

یورپین ممالک نے جنگ کے بعد اپنی کرنسی ایک کر دی،آج یورو دنیا کی مضبوط ترین کرنسی میں سے ایک ہے۔

نہ کسی نے ڈکٹیٹ کیا نہ ہی ڈکٹیشن لی ،چیف جسٹس گلزاراحمد

یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں اداروں کے دباو میں کام کررہی ہیں،چیف جسٹس سپریم کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی اسامہ ستی قتل کیس کا ٹرائل 3 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

فرد جرم عائد ہوچکی،کیس پر جلد فیصلہ کیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ

بھارتی ہیکرز کا چین اور پاکستان پر سائبر حملہ

بھارتی ہیکرز کی جانب سے چین اور پاکستان کے دفاعی اور سرکاری اداروں کی ویب سائٹس ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

سکھ یاتری پنجاب پولیس کے حسن اخلاق کے گرویدہ

خاتون سکھ یاتری اہلکار کے مدد کرنے پر تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

ڈاکٹروں کو نقد رقوم ،تحائف اور سفری اخراجات دینے پر پابندی

ڈریپ کا دوا ساز کمپنیوں اور ڈاکٹروں کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری

ٹاپ اسٹوریز