اومی کرون کی نئی قسم، وزیراعظم کی فوری این سی او سی بحال کرنے کی ہدایت

شہباز شریف نے وزارت قومی صحت سے موجودہ صورتحال کے متعلق رپورٹ طلب کر لی

اورنج ٹرین جلد چلنی چاہیے ورنہ استعفے دیں اور گھر جائیں،شرجیل میمن کی وارننگ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے

نیب زدہ حکمران بن گئے، سالوں سے بیمار گھنٹوں میں صحت مند ہو گئے، شیخ رشید

پنجاب کے منحرف لوگوں کی ووٹنگ پر حکومت بنائی گئی، سابق وزیرداخلہ

ڈالر کی اونچی اڑان جاری

انٹر بینک میں ڈالر 1.27 پیسےمہنگا ہوگیا،

شہباز شریف کیخلاف تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسر کی نماز جنازہ آج ادا کر دی گئی

سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد میں شام یا رات میں گر دآلود ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے, محکمہ موسمیات

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کابینہ ڈویثرن نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کا  نوٹیفکیشن جاری کر دیا

عوام کیلئے خوشخبری: آٹے و چینی کی قیمتیں کم، گھی پر سبسڈی دینے کا فیصلہ

مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقدہ ای سی سی کے اجلاس میں ملکی طلب کے مطابق 3 ملین میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

ن لیگ والے تنقید کر رہے ہیں لیکن ان کو آئین کا پتہ نہیں، گورنر پنجاب

وزیرداخلہ سے نفری مانگی ہے جواب ابھی تک نہیں ملا، ن لیگ کو کھلی مذاکرات کا چیلنج دیا ہے مگر پھر بھی نہیں آئیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز