عید الاضحیٰ پر5چھٹیوں کا اعلان

جمعہ سے منگل تک عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں دینے کی منظوری

فرح گوگی کیخلاف ریڈوارنٹ جاری کریں گے،ہم نے مقصود احمد پکڑ لیا، عطا تارڑ

عمران خان نے بیرونی سازش کا نام لے کر اندرونی سازش کی، ملک احمد خان

آڈیو ویڈیو لیک والی سیاست عمران خان کے مشن کو نہیں روک سکتیں، فیاض الحسن چوہان

لاکھوں شہریوں نے جلسے میں شرکت کر کے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 787 میگاواٹ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ14 گھنٹےسے بڑھ گیا

لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ  کا دورانیہ 16 سے 18 گھنٹے تک جا پہنچا

ہم آج عمران خان کا گند سمیٹ رہے ہیں، رانا مشہود

پونے 4 سال لٹیرے پاکستان کا پیسہ لوٹتے رہے اور شریف پر مودی کا یار ہے کہ الزام لگاتے رہے۔

عوام جس کو چاہیں حکومت میں لائیں، فیصل جاوید

شفاف انتخابات میں جا کر قوم کا مطالبہ پورا کریں گے۔

کورونا کے یومیہ کیسز 650، کیسز کی شرح3.8 فیصد

کورونا کے باعث 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

ژوب میں مسافر بس کھائی میں جاگری،19 افراد جاں بحق

مسا فربس بارش کے باعث سڑک پر پھسلن  کی وجہ سے کھائی  میں گری

بلوچستان میں پہلی بار تھانے میں ایس ایچ او خاتون تعینات

خواتین ہر شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہیں، آئی جی بلوچستان

بجلی سبسڈی والے علاقوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

چھوٹے صارفین کو رعایتی قرضوں کی فراہمی پر غور

ٹاپ اسٹوریز