جیل بھرو تحریک راولپنڈی پہنچ گئی، فیاض الحسن چوہان گرفتار

کسی کا باپ بھی اب الیکشن نہیں روک سکتا، شیخ رشید

کراچی پولیس نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا،بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد

گلشن حدید لنک روڈ کے قریب زمین سے دفنایا گیا اسلحہ بھاری مقدار میں برآمد

ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم بھی سوال اٹھائیں گے، خواجہ آصف

ججز  کرسی پر بیٹھ کر اپنی حدود پار کریں گے تو تنقید ہوتی ہے۔

پنجاب، کے پی انتخابات از خود نوٹس: پی ڈی ایم کا جسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر پر اعتراض

فیئر ٹرائل کے حق کے تحت جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ سے الگ ہوجائیں۔

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 7 مارچ کو پیش کرنے کاحکم

ادروں کو دھمکانے اور چیف سیکرٹری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج ہوا

بابر اعظم کو اپنے اندر تبدیلی لانی ہوگی، عبدالرزاق

بابر اعظم ہمارے کپتان ہیں، وہ جونیئر ہیں, سابق آل راؤنڈر

اسلام آباد و گردونواح میں زلزلہ

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر اضافے کے بعد 8.73 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

ٹاپ اسٹوریز