انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع
آخری تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنز اور عوام کی درخواست پر کی گئی،ایف بی آر
مسئلہ فلسطین پرپاکستان کا موقف غیرمتزلزل، اسرائیل کبھی تسلیم نہیں ہوگا، مولانا فضل الرحمن
فلسطینی عوام کی رائے کے بغیر کوئی حل قابل قبول نہیں، عمران خان کی رہائی ہونی چاہئے، سربراہ جے یو آئی
مریم نواز کے معافی مانگتے تک کسی قانون سازی میں حصہ نہیں لیں گے، پیپلز پارٹی
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے لوگوں کی مدد کی جائے، پیپلز پارٹی کا مطالبہ
فلسطین میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی مؤثر سفارتکاری ہے، اسحاق ڈار
انڈونیشیا نے 20 ہزار فوجی فلسطین بھیجنے کی پیشکش کی ہے اور پاکستان بھی امن فورس بھیجنے کے حوالے سے غورکرے گا، نائب وزیراعظم
مارگلہ ہلز میں جڑواں سرنگیں تعمیر کرنے کی باقاعدہ منظوری
حویلیاں سے اسلام آباد کا فاصلہ صرف 8 کلومیٹر رہ جائے گا، جسے گاڑی کے ذریعے 10 سے 15 منٹ میں طے کیا جا سکے گا
4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیش گوئی
بارش کے سپیل سے گرمی کا زور ٹوٹے گا، درجہ حرارت 37ڈگری سے 30تک آنے کا امکان ہے،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات لاہور عبدالعزیز
پیپلز پارٹی کی حکمران جماعت سے الگ ہونے کی دھمکی
ہمیں تو اس حکومت کو کندھا دینے کے طعنے مل رہے ہیں، سید نوید قمر
وزیراعظم نے نظام الدین ارشد کا استعفیٰ منظور کرلیا
نظام الدین ارشد وزیراعظم آفس میں ایم پی ون سکیل میں بطور ٹیم لیڈ فنانس اینڈ اکانومی تعینات تھے
شیری رحمان کی اتحادیوں پر کڑی تنقید، سیلاب زدگان اور بی آئی ایس پی پر مؤقف واضح
پیپلز پارٹی ہمیشہ ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کرے گی، جلسوں اور ٹی وی پر الفاظ کی جنگ سے مسائل حل نہیں ہوتے، سینیٹر
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اجلاس، معین ریاض قریشی علامتی وزیراعلی منتخب
آغاز تلاوت و قومی ترانے سے، میاں اعجاز شفیع اسپیکر منتخب، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے کیسز جلد نمٹانے کا مطالبہ