مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل بھارت نے جیت لیا

بھارت کی ہرناز  نے ٹائٹل کی دوڑ میں شریک پیراگوئے اور جنوبی افریقہ کی امیدواروں کوشکست دی

مشعل کا سچ، اسود کی ندامت اور مہرین کی بےگناہی

ڈرامہ سیریل کی 19 ویں قسط کو یوٹیوب پر چند گھنٹوں میں 27 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے

سجل علی ایشیا کی ساتویں بڑی سلیبرٹی قرار

مشہور برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے ایشیا کے 50 ٹاپ سلیبریٹیز کی فہرست جاری کردی

کترینہ اوروکی نے مایوں کے بعد مہندی کی تصاویر شیئر کردیں

دلہا دلہن کو فیملی ممبرز کے ساتھ  رقص کرتے اور ہلہ گلا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

خاندان میں خوش آمدید “پرجائی جی”

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

کترینہ کیف کی رسم مایوں کی تصاویر وائرل

تصاویر میں اداکارہ کے چہرے پر موجود مسکراہٹ سے ان کی خوشی کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

سعودی عرب میں اپنی فلم کی عکسبندی کی خواہش ہے، سلمان خان

سعودی عرب کے لوگ ہنستے مسکراتے ہیں، ریاض سیزن میں شرکت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب

شادی کے بعد کترینہ کیف کا پہلا پیغام سامنے آ گیا

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرئنگ ایپ انسٹاگرام سے جاری پیغام میں کترینہ کیف نے اپنی شادی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

’ہم‘ کا گوگل پر بھی راج، لوگ سال بھر ڈرامے ڈھونڈتے رہے

رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے ہم ٹی وی کے ڈراموں میں رقص بسمل، پھانس اور رقیب سے شامل ہیں۔

کترینہ کا اپنی شادی پر رقص، وکی کوشال نے گانا گنگنایا

کترینہ کیف آج وکی کوشال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

ٹاپ اسٹوریز