بچوں کو گھر سے نکالنےکا الزام، نواز الدین صدیقی نے خاموشی توڑ دی

دنیا میں کوئی ماں باپ یہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ ان کے بچے تعلیم سے محروم رہیں۔ ان کا مستقبل خراب ہو۔

حریم شاہ کے الزامات پر صندل خٹک کا ردعمل آ گیا

حریم شاہ کی ویڈیو دیکھنے والوں کو شرم آ رہی ہے لیکن وہ میک اپ کرکے میڈیا پر آ رہی ہیں

ممتاز اداکار محمد قوی خان کا انتقال ہو گیا

قوی خان طبعیت کی ناسازی کے باعث علاج کی غرض سے کینیڈا گئے ہوئے تھے جہاں ان کا انتقال ہو گیا۔

محب مرزا نے صنم سعید سےشادی سے متعلق سچ بتادیا

صنم سعید اور محب مرزا کی شادی کی افواہیں کئی سال سے گردش کررہی تھیں

“ہمارے بیڈ روم میں آ جائیں” سیف علی خان غصے میں آ گئے

تصویر کھنچوانے سے صرف ہم ہی نہیں بلکہ ہمارے بچے بھی تنگ آ جاتے ہیں، سیف علی خان

ہریتھک روشن اور صبا کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

ہریتھک روشن اس وقت اپنی نئی فلم "فائٹر" کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

نواز الدین صدیقی نے بیوی، بچوں کو گھر سے نکال دیا، ویڈیو وائرل

نوازالدین صدیقی نے عالیہ کی جانب سے لگائے گئے ان الزامات کی تردید کی ہے

آسکر کی میزبانی، دپیکا پاڈوکون پاکستانی نژاد اداکار رض احمد کیساتھ کریں گی

میزبانوں میں زو سلڈانا، ڈیوائن جانسن، ایمیلی بلنٹ اور مائیکل بی جارڈن بھی شامل ہوں گے۔

میں کہاں پر ننگی ہو کر پھر رہی ہوں، حریم شاہ شدید برہم

بہت سی خواتین سر پر دوپٹہ نہیں کرتیں، میں دوپٹہ سرپرلوں یا نہ لوں یہ میرا ذاتی فعل ہے

سشمیتا سین کو دل کا دورہ

سب ٹھیک ہے اور میں دوبارہ سے کچھ زندگی گزارنے کیلئے تیار ہوں۔

ٹاپ اسٹوریز