ماضی کی خوبرو اداکارہ کی مشہور اور یادگار فلموں میں آئینہ، بندش، شمع اور پروانہ، درشن اور عندلیب شامل ہیں
’مشک‘ کی کہانی معروف ڈرامہ نگارعمران اشرف نے لکھی ہے۔ ڈرامے کے مرکزی کرداروں میں عمران اشرف اورعروہ حسین شامل ہیں
محبت کے اتار چڑھاؤ پر مبنی ڈرامہ سیریل ’پیار کے صدقے‘ کی آخری قسط آج شب آٹھ بجے نشر کی جائے گی۔
اس انوکھے سفر سے پاکستان میں قومی یک جہتی کا پیغام عام کرنا چاہتا ہوں، عطا اللہ بلوچ
پاکستان میں پاپ موسیقی کو حقیقی معنوں میں روشناس کرانے کا سہرا نازیہ حسن کو جاتا ہے۔
یہ گانا مجھے جاوید جعفری نے بھیجا تھا، سونو نگم
سنجے دت کو علاج کیلئے جلد امریکا منتقل کیا جائے گا، بھارتی میڈیا
حدیقہ کیانی نے اردو کے علاوہ پنجابی، پشتو اور ترک زبان میں بھی گیت گائے۔
محکمہ داخلہ کی جانب سے مرحلہ وار سیاحت بحال کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔