ایرانی ہیرو اور پاکستانی ہیروئین پر مبنی فلم

کہانی میں ایرانی اورپاکستانی موسیقی کا امتزاج دکھایا جائے گا

لاہور:فیملی کورٹ کا اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم

بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر عدالت نے طارق ٹیڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔

بلوچستان کے پراسرار آتش فشاں جو آگ کی جگہ گرم مٹی اگلتے ہیں

دنیا بھر میں چند مقامات پر ہی مٹی اگلتے آتشی پہاڑ واقع ہیں اسی لیے انہیں نایاب تصور کیا جاتا ہے۔

علی ظفر،میشا کیس: خود طے کرینگے کہ گواہان کے بیانات کیسے لیں، سپریم کورٹ

عدالت کے یہ ریمارکس میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سامنے آئے ۔ 

شاہی خاندان کا نومولود کس پر گیا؟ فیصلہ ایک ماہ بعد

شاہی خاندان نے تین دن گزر بعد بھی بچے کے نام کا اعلان نہیں کیا

ہتک عزت کا دعوی:گلوکارہ میشا شفیع کی جج تبدیل کرنے کی درخواست منظور

یادر رہے گلوکارہ میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جانبداری کا الزام عائد کر دیا تھا۔ 

 سیاحوں کے لیے پرکشش بلند ترین چوٹی راکا پوشی

گلگت سے سو کلو میٹر دور ضلع نگر کا خوبصورت ترین سیاحتی مقام راکاپوشی واقع ہے

اداکارہ ثنا ایک نئے  شوق  کی تکمیل کے لیے کوشاں

اداکارہ ثنا کا نیا شوق ہیوی بائیک کی ڈرائیونگ ہے۔ وہ کراچی کی سڑکوں پر ہیوی بائیک دوڑاتی دکھائی دیتی ہیں ۔

اوینجرز اینڈ گیم  نے ٹائی ٹینک کو بھی ڈبو دیا

ڈزنی اسٹوڈیوز کی اس فلم نے کم عرصے میں زیادہ کمائی کرکے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں

برطانوی شہزادی میگھن مارکل کے ہاں بیٹے کی ولادت

فی الحال نام کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز