مانچسٹر میں خوبصورت پھول اُگانے کا مقابلہ

 برطانیہ کے علاقے مانچسٹر میں خوبصورت پھول اُگانے کا مقابلہ جاری ہے شہر کے مختلف پارکس کو رنگ برنگے پھولوں سے سجایا گیا ہے۔

مہوش حیات کو لیونارڈو ڈی کیپریو کی بارات کا انتظار

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ کا کہنا ہے کہ اگر ہالی ووڈ اداکار ان سے شادی کیلئے ہاں کردے تو وہ تیار ہیں

فحش فلمیں بنانے کے الزام میں شلپا شیٹی کے شوہر گرفتار

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

مہوش حیات نے اپنے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

مہوش حیات نے لکھا ہے کہ میرے فیصلے میں میری مدد کریں۔

شہنشاہ غزل مہدی حسن کا آج یوم پیدائش

60 کی دہائی میں انہوں نے فیض احمد فیض کی غزل ’گلوں میں رنگ بھرے‘  گائی جو پورے برصغیر میں ان کی پہچان بن گئی۔

دین سے دوری کے باعث ہم غفلت میں مبتلا ہیں، رابی پیرزادہ

اسلامی معاشرے میں عورت کو بہت زیادہ عزت اور مقام دیا گیا ہے، رابی پیرزادہ

شہزادہ ہیری اور میگھن کی زندگی پر مبنی فلم: ٹریلر منظر عام پر آگیا

فلم ہیری اینڈ میگھن اسکیپنگ دی پیلس امریکی ادارے لائف ٹائم نے تیار کی ہے۔

اداکارہ نائلہ جعفری کا انتقال ہو گیا

مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشا ڈیفنس فیز 2 میں ادا کی جائے گی۔

کرینہ اور سیف کے بیٹے کے نام پر بھارتی سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث

بالی ووڈ اسٹارز نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام  خاندان والوں کی مشاورت سے ’جہہ‘ رکھا ہے

کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر وائرل

بالی ووڈ کی معروف جوڑی کرینہ کپور خان اور سیف علی خان کے دوسرے بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز