معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےJuly 30, 2026By ویب ڈیسک0 نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر عثمانیہ مسجد بفر زون 15 بی کراچی وسطی میں ادا کی جائے گی