صدر زرداری نے کم عمر بچوں کی شادی کے بل پر دستخط کر دیئےMay 30, 2025By Mehmood Ahmed0 خلاف ورزی کرنے پر نکاح خواں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہو گا