کورونا وائرس، کلوروکوئین کا ازخود استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے، ڈاکٹرزApril 25, 2020By سید سبط حسان رضوی0 ماہرین کے مطابق کلوروکوئین کا استعمال کس حد تک کیا جائے یہ فیصلہ ڈاکٹرز بہتر انداز میں کرسکتے ہیں۔