ڈالر کی قیمت 40 سے 50 روپے کم ہوسکتی ہے، اسحاق ڈارJune 8, 2023By Hasnat Mughal0 ہماری کرنسی انڈر ویلیو ہے، مصنوعی طور پر ڈالر کی قیمت اوپر ہے، پاکستان اپنی تمام ادائیگیاں بروقت کرے گا۔