حکومت کا مارکیٹس، ٹرانسپورٹ، ریسٹورنٹس، اور پارکس 10 اگست سے کھولنے کا اعلانAugust 6, 2020By ویب ڈیسک0 تعلیمی ادارے اور شادی ہالز 15 ستمبر سے کھولے جائیں گے، وفاقی وزیر اسدعمر